جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گمشدہ بچے والدین سے ملوا دئیے گئے

گمشدہ بچے والدین سے ملوا دئیے گئے
ہفتہ , 13 فروری 2021ء (248) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ فیصل ٹاؤن میں لنک روڈ سے ملنے والے 3 بچوں کو پولیس نے بخیروعافیت لواحقین کے حوالے کر دیا۔  تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں کے ماں باپ کیسے اپنے بچوں کو سینے سے لگائے ہوئے خوشی میں رو رہے ہیں۔ اس موقع پرٖفیصل ٹاؤن پولیس کے آپریشن ونگ نے تلاش میں معاون بننے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔
  • فیصل ٹاؤن
  • پولیس
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now