ہفتہ , 13 فروری 2021ء
(228) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ گلشنِ راوی میں پولیس نے کارروائی کر کے 1 شخص کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار شہری اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کر کے ویڈیو بناتا اور سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا اور دورانِ لاشی ملزم کے قبضہ سے پستول اور اسکی گولیا برآمد کرلیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا گیا۔