جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے لاہور شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لاہور شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لاہور شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لاہور شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

بیمار جانوروں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

بیمار جانوروں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

 لاہور میں جوبلی ٹاؤن نزد شاہراہ قائدِ اعظم پر واقع چڑیا گھر میں جانور بیمار ہونے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شیر، چیتا، ریچھ اور زیبرا بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ زو اننتظامیہ نے بیمار جانوروں کو پ ... مزید پڑھیں
انگریز مورخ کے لئے بنوایا  گیا  مور کرافٹ پویلین بہترین حالت میں موجود

انگریز مورخ کے لئے بنوایا گیا مور کرافٹ پویلین بہترین حالت میں موجود

زیرِ نظر تصویر میں دیکھی جانے والی عمارت لاہور کے علاقہ  شالیمار میں واقع ہے۔ جسے 1820 میں مہاراجہ رنجیت سنگھ نے ایک انگریز مورخ ولیم مور کرافٹ کے لئے تعمیر کروایا۔ اس عمارت میں ہی بیٹھ کر ولیم ... مزید پڑھیں
معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وقاص عرف کاشی نامی نوجوان کا اپنے محلےداروں سے معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا، تیش میں آکر ملزم نے فائرنگ ... مزید پڑھیں
شراب فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

شراب فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں مزنگ چونگی نزد لٹن روڈ پر پولیس نے کارروائی کرکے شراب فروش کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم سے دورانِ تلاشی شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد ہوئیں جس پر اسے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا ... مزید پڑھیں
چڑیا گھر کا سب سے پرانا پرندہ ہلاک ہوگیا

چڑیا گھر کا سب سے پرانا پرندہ ہلاک ہوگیا

لاہور میں جوبلی ٹاؤن نزد شاہرہ قائدِ اعظم پر واقع چڑیا گھر میں کساوری نامی پرندہ ہلاک ہوگیا۔ کساوری چڑیا گھر میں موجود سب سے پرانا پرندہ تھا اور 56 سال سے یہاں مقیم تھا اور اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ... مزید پڑھیں
ٹریفک ٹکٹنگ میں ہیر پھیر، وارڈن کو سزا سنا دی گئی

ٹریفک ٹکٹنگ میں ہیر پھیر، وارڈن کو سزا سنا دی گئی

ٹریفک ٹکٹوں کی بک میں خورد برد کرنے کے الزام میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹریفک وارڈن کو سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم صغیر احمد کے خلاف سلطان پورہ کے تھانہ مصری شاہ میں مقدمہ درج تھا اور 2018 میں اس ... مزید پڑھیں
پولیس اہلکاروں نے حفاظت کرنے کے بجائے ڈانس کروانا شروع کردیا

پولیس اہلکاروں نے حفاظت کرنے کے بجائے ڈانس کروانا شروع کردیا

لاہور کے علاقہ مانگا منڈی میں عبدالرؤف نامی پولیس کانسٹیبل کے ڈیرے پر خواتین کانسٹیبلوں سمیت دیگر پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں نوجوان کے ناچنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد ڈی آئی جی آپری ... مزید پڑھیں
ن لیگی ایم پی اے نے خاتون پولیس کانسٹیبل کو تھپڑ کیوں مارا؟

ن لیگی ایم پی اے نے خاتون پولیس کانسٹیبل کو تھپڑ کیوں مارا؟

لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں واقع احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کی ایم پی اے نے پولیس لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مار دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر خاتون پولیس کانسٹیبل انعم فاطمہ نے لیگی ... مزید پڑھیں
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، پولیس افسر کاجرم بن گیا

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، پولیس افسر کاجرم بن گیا

لاہور کے علاقہ گڑھی شاہو میں منشیات فروشوں نے پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی  مرید حسین کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ م ... مزید پڑھیں
وارداتوں میں اضافہ، تھانیداروں کی ہفتہ وار چھٹی کالعدم

وارداتوں میں اضافہ، تھانیداروں کی ہفتہ وار چھٹی کالعدم

لاہور کے ڈی آئی جی آپریشن ساجد کیانی کی جانب سے 13 پولیس اسٹیشنوں کے تھانیداروں کی ہفتہ وار چھٹی بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ ان علاقوں میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باع ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now