جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹریفک ٹکٹنگ میں ہیر پھیر، وارڈن کو سزا سنا دی گئی

ٹریفک ٹکٹنگ میں ہیر پھیر، وارڈن کو سزا سنا دی گئی
جمعرات , 25 مارچ 2021ء (230) لوگوں نے پڑھا
ٹریفک ٹکٹوں کی بک میں خورد برد کرنے کے الزام میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹریفک وارڈن کو سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم صغیر احمد کے خلاف سلطان پورہ کے تھانہ مصری شاہ میں مقدمہ درج تھا اور 2018 میں اس کے خلاف چالان عدالت میں جمع کروایا گیا تھا اور اس پر یہ الزام عائد تھا کہ اس نے ٹریفک کی ٹکٹنگ میں ہیر پھیر کی جس کے دلائل اور شواہد نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر نے پیش کئے۔ تمام شواہد کی بناء پر اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے جج صہیب مقصود رومی نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو 6 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ 
  • پولیس
  • سلطان پورہ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now