جمعہ , 26 مارچ 2021ء
(168) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں مزنگ چونگی نزد لٹن روڈ پر پولیس نے کارروائی کرکے شراب فروش کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم سے دورانِ تلاشی شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد ہوئیں جس پر اسے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔