جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

وارداتوں میں اضافہ، تھانیداروں کی ہفتہ وار چھٹی کالعدم

وارداتوں میں اضافہ، تھانیداروں کی ہفتہ وار چھٹی کالعدم
منگل , 09 مارچ 2021ء (250) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے ڈی آئی جی آپریشن ساجد کیانی کی جانب سے 13 پولیس اسٹیشنوں کے تھانیداروں کی ہفتہ وار چھٹی بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ ان علاقوں میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باعث کیا گیا۔ جن تھانوں کے افسران کی ہفتہ وار چھٹی بند کی ہے ان میں تھانہ کاہنہ، تھانہ اقبال ٹاؤن، تھانہ فیکٹری ایریا، تھانہ گجرپورہ، تھانہ باغبانپورہ، تھانہ اسلام پورہ، تھانہ شاہدرہ، تھانہ چوہنگ، تھانہ فیصل ٹاؤن، تھانہ شادباغ، تھانہ غازی آباد اور تھانہ لیاقت آباد شامل ہے۔ اس حکم سے پہلے آئی جی پنجاب انعام غنی نے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کوہفتہ وار چھٹی دینے کا حکم دیا تھا جس کو ان 13 تھانوں کے لئے فی الوقت ختم کردیا گیا ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now