جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ن لیگی ایم پی اے نے خاتون پولیس کانسٹیبل کو تھپڑ کیوں مارا؟

ن لیگی ایم پی اے نے خاتون پولیس کانسٹیبل کو تھپڑ کیوں مارا؟
بدھ , 10 مارچ 2021ء (233) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں واقع احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کی ایم پی اے نے پولیس لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مار دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر خاتون پولیس کانسٹیبل انعم فاطمہ نے لیگی ایم پی اے تنویر بی بی کو بیرئیر عبور کرنے سے منع کیا جس پر لیگی ایم پی اے نے مبینہ طور پر خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کردیا۔ پولیس نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی اجازت سے لیڈی کانسٹیبل انعم فاطمہ کی مدعیت میں تنویر بی بی سمیت 5 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے کے اندراج کی منسوخی کو لیگی ایم پی اے کی معافی سے مشروط کیا گیا۔ تاہم ابھی تک لیگی ایم پی اے تنویر بی بی نے لیڈی کانسٹیبل سے معافی نہیں مانگی۔
  • پی ایم ایل این
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now