جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھانہ اے ڈویژن قصور میں سیرت النبی ﷺ پر کانفرنس کا انعقاد

تھانہ اے ڈویژن قصور میں سیرت النبی ﷺ پر کانفرنس کا انعقاد
جمعرات , 19 نومبر 2020ء (350) لوگوں نے پڑھا
تھانہ اے ڈویژن قصور کے زیراہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس سلسلے میں تھانے کی عمارت کو خوبصورت روشنیوں سے سجایا گیا تھا۔ کانفرنس کا انعقاد ایس پی انویسٹی گیشن علی، محمد یعقوب  ڈی ایس پی سٹی اور افتخار احمد جوئیہ ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن قصور  کی سربراہی میں ہوا۔ کانفرنس میں مختلف نعت خوانوں نے رسول اللہ ﷺ کی مدح سرائی خوبصورت کلام کے ذریعے کی۔ اہل علاقہ اور امن کمیٹی کے ممبران نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ اختتام پر ملک و قوم کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی۔
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now