اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

معروف صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے

معروف صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (400) لوگوں نے پڑھا
برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ کے سالانہ عرس قریب ہے اس حوالے سے قصور پولیس کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں 1200 سے زائد ہولیس افسران و اہلکار تین شفٹوں میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ دربار شریف میں داخلے کیلئے 3 لیئر ڈیوٹی لگائی گئی ہے جبکہ دربار کے گردو نواح کو 19 پکٹس سے کارڈن کیا گیاہے۔ قصور پولیس نے آنے والے زائرین کو خوش آمدید کہا ہے اور التماس کی ہے سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے میں پولیس کا ساتھ دیں۔
  • قانون
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now