اتوار , 13 ستمبر 2020ء
(377) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کی نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں مہمانان خصوصی سینئر صحافی و اینکر پرسن ز مبشر لقمان، عمران خان و دیگر معزز مہمانان گرامی نے شرکت کی۔ تقریب میں ضلع بھر سے سینکڑوں صحافیوں نے شرکت کی اور منتخب ہونے والے صحافیوں کو مبارکباد دی۔ سینئر صحافیوں نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔ اور انہیں صحافت کی دنیا کے اسرار و رموز بھی بتائے۔