منگل , 08 ستمبر 2020ء
(748) لوگوں نے پڑھا
قصور، انکشاف ہوا ہے کہ بابا بلھے شاہ کے عرس موقع پر فلمی گانے چلائے گئے اور ان پر رقص ہوتا رہا۔ سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے پوسٹ لگاتے ہوئے تبصرے کئے ہیں کہ یہ بالکل ناجائز اور سراسر اخلاق سے گری ہوئی بات ہے۔ یہ تعین نہیں ہوسکا کہ آیا مزار انتظامیہ کا فعل میں ہاتھ ہے یا پھر لوگوں کا۔۔ بہرحال یہ بات سراسر مذہب اور اطوار کے منافی ہے اور حکام کو اس حوالے سے بھی معیارات طے کرنے کی ضرورت ہے۔