بدھ , 26 ستمبر 2018ء
(289) لوگوں نے پڑھا
قصور، چیئر مین ضلعی زکوۃ کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق نے 8 مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے نومنتخب چیئرمینوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے ہیں۔ جن میں محمد حسین ارزانی پور نمبر 1، منظور احمد ارزانی پور نمبر 2، محمد نعیم شاہد ارزانی پور نمبر 3، معین الدین بھاگیوال ٹبہ ،شبیر احمد رائے سنگھ والا، عمران ضیغم وارڈ نمبر 4 چونیاں مشرقی، علی احمد چاہل اورظفر علی پیال کلاں نمبر 1 شامل ہیں۔