جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

محمد وقار یونس قصور کا فخر بن گئے

محمد وقار یونس قصور کا فخر بن گئے
منگل , 22 دسمبر 2020ء (613) لوگوں نے پڑھا
قصور کے رہائشی محمد وقار یونس قصور کی پہچان بن گئے انہوں نے لاہور میں ایک کارنامہ انجام دیا جس بنا پر انہیں سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی جانب سے تعریفی اسناد اور انعام و کرام سے نوازا گیا۔ وقار یونس نے نہایت بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطرناک ڈکیت گینگ کو گرفتار کرانے میں اہم کردار ادا کیا انہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ یہ کارنامہ انجام دیا۔ قصور کو اپنے بیٹوں پر فخر ہے لوگوں کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔
  • شخصیت
  • فخر
  • جُرم و سزا
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now