اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

معروف صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

معروف صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (1690) لوگوں نے پڑھا
قصور، حضرت بابا بلھے شاہ کا تین روزہ عرس آج سے قصور میں شروع ہوگیا۔ عرس کی شروعات بابا بلھے شاہ کے مزار میں 'غسل تقریب' سے ہوا۔ اسی سلسلے میں مذید تقریبات بھی ہوں گی جن میں قران خوانی اور محفل مشاعرہ بھی شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) منظر جاوید علی نے عرس کے موقع پر 5 ستمبر (ہفتہ) کو مقامی سطح پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ 
  • بچے اور کنبے
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now