جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شاعر انجم عزیز عباس سے ممتاز احمد کی ملاقات

شاعر انجم عزیز عباس سے ممتاز احمد کی ملاقات
منگل , 01 دسمبر 2020ء (403) لوگوں نے پڑھا
گزشتہ دنوں ضلع قصور کے نامور شاعر انجم عزیز عباس سیرتِ النبی ﷺ کے حوالے سے منعقد ہونے والے ایک مقابلے میں بطور جج تشریف لائے، ان سے مقامی سماجی شخصیت ممتاز احمد فیروزپوری کی ملاقات ہوئی جوکہ خود وہاں اپنے اسکول کے طلباء کے ساتھ مقابلے میں حصہ لینے کیلئے موجود تھے۔ ممتاز احمد فیروزپوری کے انجم عزیز عباس سے ملنے کے بعد تاثرات تھے کہ ان کی ملاقات یادگار رہی جس میں انکی شاعر انجم عزیز سے ان کی شاعری، ادب اور ساتھ ساتھ ان کے آنے والی کتاب کے بارے میں دلچسپ گفتگو ہوئی۔ انہوں نے انجم عزیز عباس کی تعریف کی اور کہا کہ وہ قصور کے زبردست شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک نہایت اچھے انسان بھی ہیں انہوں نے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔   
  • شخصیت
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now