جمعہ , 18 اکتوبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

آوارہ کتوں کے حملے ، شہری زخمی ، تین بھیڑیں ہلاک

آوارہ کتوں کے حملے ، شہری زخمی ، تین بھیڑیں ہلاک
محسن منگل , 21 مارچ 2023ء (84) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی یلغار ایک شہری سمیت متعدد جانوروں کو شدید زخمی کردیا ، تین بھیڑیں ہلاک ، شہری خوف میں مبتلا ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ، الہ آباد کے رہائشی شہری کو آوارہ کتوں نے نوچ نوچ کرشدید زخمی کر دیا - جسکو کو تشویشناک حالت میں ہسپتال میں منتقل کر دیا - اس کے علاوہ کوٹ صدر کے رہائشی نے بتایا کہ آوارہ کتوں نے اسکے متعدد جانوروں کو زخمی کر دیا جبکہ تین بھیڑیں ہلاک ، مقامی شہریوں میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر شدید خوف پایا جارہا ہے انہوں نے ڈی سی قصور سے فوری نوٹس لینے اور کتا مار مہم شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے -  
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now