محسن
منگل , 04 اپریل 2023ء
(94) لوگوں نے پڑھا
قصور کے رہائشی نے تھانہ صدر پھولنگر کو بتایا کہ میرے تیرہ سالہ بیٹے
کو ہمسائے کے لڑکے نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا - علاوہ ازیں ناروکی کے رہائشی نے
پولیس تھانہ سٹی پتوکی کو تیایا کہ میرا پانچ سالہ بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا
کہ ناروکی ماجھا کے رہائشی نے میرے بیٹے کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-