محسن
جمعرات , 06 اپریل 2023ء
(94) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : احساس پروگرام سنیٹر پر ڈکیتی کی واردات - نامعلوم مسلح
ڈاکو تقریبا چار لاکھ روپے نقدی وقمیتی موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے - اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی نامعلوم
ڈاکوؤں کی تلاش جاری - تفصیلات کے مطابق
چونیاں روڈ پر اکبر احساس کفالت سنیٹر پر موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم ڈاکو گن
پوائنٹ پر تقریبا چار لاکھ روپے نقدی رقم
اور قمیتی موبائل فون لوٹ کر فرار - پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نامعلوم
ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی -