محسن
پیر , 27 مارچ 2023ء
(87) لوگوں نے پڑھا
پتوکی کے نواحی علاقے میں 2 اوباشوں نے 13 سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی
کا نشانہ بنا ڈالا - تفصیلات کے مطابق
سوہن والی بستی میں 13 سالہ لڑکے کو ملزم نے چیز کے بہانے زیادتی کا نشانہبنایا - جبکہ دوسرا ساتھی ویڈیو بناتا رہا - ویڈیو بنانے کے بعد اس نے بھی بچے کے ساتھ
زیادتی کی - ملزمان زیادتی کے بعد فرار ہوگئے - ایس ایچ او تھانہ سٹی طاہر خاں نے زیادتی کا
شکار ہونے والے لڑکے کے والد کی تحریری درخواست پر دونوں اوباشوں ملزمان کو گرقتار
کر کے مقدمہ دوج کرلیا -