محسن
منگل , 04 اپریل 2023ء
(81) لوگوں نے پڑھا
قصور : پکی حویلی فیروزپورروڈ قصور
کے قریب دو تیز رفتار بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتجے میں 14 مسافر زخمی ہوگئے -
تفصیلات کے مطابق دو مسافر بسیں تیز رفتاری سے ایک دوسرے کے ساتھ ریس لگا کر آگے
نکلنے کی کوشش کررہی تھیں کہ پکی حویلی کے قریب دونوں بسیں آپس میں ٹکراگئیں ، جس
کے نتیجے میں چودہ مسافر زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی
امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور میں منتقل کر دیا -