محسن
بدھ , 22 مارچ 2023ء
(127) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے مختلف آٹا
ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ کیا ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ڈی پی او قصور نے
رش کے باعث پیدا ہونیوالی بدنظمی سے نپٹنے کیلئے مناسب احکامات جاری کیے۔ ڈی پی او
قصور نے بزرگ مرد و خواتین کیلئے علیحدہ سٹال لگا کر پولیس اہلکاروں کو بھرپور
خدمت کرنے کی ہدایت کی -