محسن
پیر , 27 مارچ 2023ء
(85) لوگوں نے پڑھا
کار فٹ پاتھ
سے ٹکرا گئی ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی - تفصیلات کے مطابق حافظ محمد خالد ملتان سے واپس
آرہا تھا کہ حجرہ شاہ مقیم کے قریب کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں حافظ
محمد خالد سر پر چوٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا – جبکہ دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا -