محسن
منگل , 21 مارچ 2023ء
(82) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی محمد اویس چشتی کا
ڈی ایس پی پتوکی کے ساتھ آٹا فراہمی کے
انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے عملہ کو
ٹرکنگ پوائنٹس پر موجود شہریوں کو سہولت اور آٹے کی فراہمی کے عمل میں تیزی کی ہدایت
کی - اسسٹنٹ کمشنر پتوکی محمد اویس چشتی نے ڈی ایس پتوکی کو سیکورٹی فراہم کرنے کی
ہدایت جاری کی - ڈی ایس پی پتوکی کا سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی -