محسن
بدھ , 22 مارچ 2023ء
(93) لوگوں نے پڑھا
شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے
گرفتار کر لیا ، کوٹ پیراں میں شادی کی تقریب میں قصور کا رہائشی امانت علی ہوائی
فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا ، جسے پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے
گرفتار کر لیا -