محسن
منگل , 21 مارچ 2023ء
(78) لوگوں نے پڑھا
پولیس نے دو مختلف مقامات سے ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کو
حراست میں لے لیا - تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر پھولنگر نے اطلا ع ملنے پر
بھگیانہ کلاں سے ہوائی فائرنگ کرنے والے محمد سلیم ولد خلیل احمد کو تیس بور پسٹل
سمیت گرفتار کر لیا، پولیس تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ اشرف میرج ہال ملتان روڈ پر
بلو کی کے رہائشی شبیر ولد خان محمد جٹ کے بیٹے کی شادی پر ننکانہ سے آنیوالی
بارات میں باراتیوں نے نشہ میں دھٹ ہو کر ہوائی فارنگ شروع کردی – پولس مصروف
کاروائی ہے -