جمعہ , 18 اکتوبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور اور گردونواح میں ہونے والے جرائم پر جلد قابو پایا جائے گا ، سید ثقلین بخاری

کنگن پور اور گردونواح میں ہونے والے جرائم پر جلد قابو پایا جائے گا ، سید ثقلین بخاری
محسن جمعرات , 06 اپریل 2023ء (72) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : کنگن پور کے تھانہ میں تعینات ہونے والے نئے ایس ایچ او سید ثقلین بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ تھانہ کنگن پور میں یہ میری پہلی تعیناتی ہے اور انشاءاللہ اپنی تعیناتی کے دوران کنگن پور اور گردونواح میں ہونے والے جرائم پرجلد قابو پا لیا جائے گا اور اس کے ساتھ کسی بھی سائل کا کوئی مسئلہ ہو میرے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں بغیر کسی سفارش کے تھانہ تشریف لائیں اور اپنے مسائل بیان کریں تاکہ ان کا حل نکالا جائے -  
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now