جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی افسوسناک ہے، قمر زمان کائرہ

سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی افسوسناک ہے، قمر زمان کائرہ

گزشتہ دنوں سابق صوبائی وزیر اور پی پی پی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی صدر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جس میں بیش قیمت زیوارت ڈکیت اڑا لے گئے تھے۔ سینئر پی پی رہنما قمر زمان کائرہ اور چودھری منظو ... مزید پڑھیں
جی ٹی روڈ پر موٹر وے طرز کا خاتون سے شوہر کے سامنے گینگ ریپ

جی ٹی روڈ پر موٹر وے طرز کا خاتون سے شوہر کے سامنے گینگ ریپ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، سانحہ موٹروے کے بعد سانحہ جی ٹی روڈ رونما ہو گیا۔ ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون کا شوہر کے سامنے گینگ ریپ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ترجمان کے مطابق ش اپنی ... مزید پڑھیں
موٹروے ایم 4  پر ٹریلر اور کار میں خوفناک تصادم، 1 شخص جاں بحق

موٹروے ایم 4 پر ٹریلر اور کار میں خوفناک تصادم، 1 شخص جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ، موٹروے ایم 4 پر ٹریلر اور کار میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 35 سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو ٹیمو ... مزید پڑھیں
ڈویژنل کمشنر نے اراضی ریکارڈ سب سنٹر چٹیانہ کا افتتاح کیا

ڈویژنل کمشنر نے اراضی ریکارڈ سب سنٹر چٹیانہ کا افتتاح کیا

ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دوران  اراضی ریکارڈ سب سنٹر چٹیانہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عمر جاوید، ایم پی اے سعید احمد سعیدی، پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صد ... مزید پڑھیں
چک نمبر 473 گ ب بیجا پور نے 5 کھلاڑی اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا

چک نمبر 473 گ ب بیجا پور نے 5 کھلاڑی اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 546 گ ب گوگیرہ فٹبال ٹورنامنٹ 05 کھلاڑی اوپن میں چک نمبر 473 گ ب بیجا پور نے چک نمبر 453 گ ب اکاں والی کو فائنل میچ میں پلانٹی کک پر ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ چک نمبر 473 گ ب بیجا پور ... مزید پڑھیں
تالاب بازار والی قدیم مرکزی جامع مسجد کے باہر پتھر نمازیوں کی مشکلات کا باعث

تالاب بازار والی قدیم مرکزی جامع مسجد کے باہر پتھر نمازیوں کی مشکلات کا باعث

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سب سے قدیم مرکزی جامع مسجد جو تالاب بازار میں واقع ہے اس کے مین دروازے اور ملحقہ گلیوں کی صورتحال انتہائی ابتر ہے۔ ٹف ٹائلز لگانے کے لیے کچھ ماہ پہلے مسجد کے باہر تعمیراتی مقاصد ... مزید پڑھیں
آل پنجاب تیسرا عظیم الشان کبڈی ٹورنامنٹ 29 اور 30 اکتوبر کو ہوگا

آل پنجاب تیسرا عظیم الشان کبڈی ٹورنامنٹ 29 اور 30 اکتوبر کو ہوگا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فٹ بال گراونڈ چک نمبر 330 ج ب سیووال میں 29 اور 30 اکتوپر کو آل پنجاب تیسرا عظیم الشان میموریل فلڈ لائیٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ ٹورنامنٹ 8 کلب پر مشتمل ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے منت ... مزید پڑھیں
ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ

ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد راجہ رفعت مختار نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا۔ ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق نے ان کا استقبال کیا آر پی او نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ملازمان پولیس کے مسائ ... مزید پڑھیں
سماجی کارکن صفیہ حق کے بینک اکاونٹ سے رقم نکلوانے والوں کا سراغ نہ مل سکا

سماجی کارکن صفیہ حق کے بینک اکاونٹ سے رقم نکلوانے والوں کا سراغ نہ مل سکا

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی معروف سماجی کارکن میڈم صفیہ حق کے بینک اکاونٹ سے رقم نکلوانے والوں کا سراغ نہ مل سکا۔ گزشتہ دنوں ان سے کسی نے فون کال پر بنک آفیسر بن کر معلومات حاصل کیں اور بینک اکاونٹ سے رقم نک ... مزید پڑھیں
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہونے کا حکم

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہونے کا حکم

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہونے کا حکم دیتے ہوئے کریک ڈاون کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ اشیاء کی مصنوعی گرانی اور قلت پیدا ک ... مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ،  (Toba Tek Singh)پنجاب, پاکستان کا ایک مشہور شہر  اور ضلع کا صدر مقام ہے, جو فیصل آباد ڈویژن کے تحت ایک ضلع ہے، اس کی دائرہ میں رجانہ، کمالیہ، پیر محل، شور کوٹ، چیچہ وطنی جیسے مشہور شہر آتے ہیں، مردم شماری 2017 کے مطابق شہر کی آبادی 87،210 نفوس پر مشتمل تھی،  تقسیم ہند سے قبل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکھوں کی بڑی آبادی تھی ، جن میں سے زیادہ تر 1947 ء میں تقسیم کے بعد انڈین پنجاب ہجرت کرگئے تھے۔تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پس منظرٹوبہ ٹیک سنگھ، ساندل بار کا وہ علاقہ جو فیصل آباد اور جھنگ کے درمیان واقع ہے ، ٹوبہ پنجابی زبان میں ایسےکنوا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now