جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

لنڈو پریمیئر لیگ سیزن 9 ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈے نائیٹ میچ

لنڈو پریمیئر لیگ سیزن 9 ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈے نائیٹ میچ

لنڈو پریمیئر لیگ سیزن 9 ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈے نائیٹ میچ، فخرے ملتان چھوٹے وکی کی دھواں دار انٹری، تیمور مرزا، اکبر پولی کے خلاف لاٹھی چارج، تیمور مرزا کی ٹیم  نے 5 اوورز میں 82 رنز کا ہدف دیا جو مخالف ... مزید پڑھیں
رانا عمران کا رضائے الہی سےانتقال ہوگیا ہے

رانا عمران کا رضائے الہی سےانتقال ہوگیا ہے

ڈسٹرکٹ اکاٶنٹ آفیسر ٹوبہ رانا عمران کا رضاۓ الہی سےانتقال ہوگیا ہے۔ ان کی نمازہ جنازہ چک 298 ج ب گوجرہ، ٹوبہ روڈ نزد بائی پاس والے قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازہ میں  علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے ... مزید پڑھیں
استاد محمد عمر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہاکی کا گرانقدر نام

استاد محمد عمر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہاکی کا گرانقدر نام

ہاکی کھیل کی اگر بات کریں تو ٹوبہ ٹیک سنگھ نے کئی نامی گرامی کھلاڑی پاکستان کو اس کھیل کی خدمت کیلئے دیئے جوکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اعزاز ہے۔ اس وقت ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہاکی کے بڑے ناموں کی بات کی جائے ج ... مزید پڑھیں
چک نمبر 314 نے سیالپور سپر لیگ سیزن 2 کا فائنل اپنے نام کرلیا

چک نمبر 314 نے سیالپور سپر لیگ سیزن 2 کا فائنل اپنے نام کرلیا

چک نمبر 294 گ ب ٹوبہ ٹیک سنگھ سیالپور سپر لیگ سیزن 2 کا فائنل چک نمبر 314 نے جیت کر اپنے نام کرلیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی رنرز اپ ٹیم چک نمبر 205 سمندری رہی۔ فائنل میں تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ فائنل ج ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر آشفہ ریاض، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کونسل ہال کمالیہ میں کھلی کچہری

صوبائی وزیر آشفہ ریاض، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کونسل ہال کمالیہ میں کھلی کچہری

صوبائی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاوید نے حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق عوام والناس کے مسائل سننے اور انہیں حل ... مزید پڑھیں
پولیو مہم 26 اکتوبر سے منعقد ہوگی، ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

پولیو مہم 26 اکتوبر سے منعقد ہوگی، ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے انسداد پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز 26 اکتوبر سے ہوگا۔ انسداد پولیو مہم کے دوران 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کیل ... مزید پڑھیں
ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور اّگاہی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور اّگاہی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور اّگاہی کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے حوالے سے مقررین نے شرکاء سے خطاب کیا۔ سمینار میں بچوں ... مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا انتقال پرملال

پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا انتقال پرملال

ٹوبہ ٹیک سنگھ، پی ٹی آئی کے سابق کونسلر بلدیہ ٹوبہ بابا منیر کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ اللہ تبارک و تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر ... مزید پڑھیں
سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر سے پچاس لاکھ سے زائد کی ڈکیتی

سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر سے پچاس لاکھ سے زائد کی ڈکیتی

ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق صوبائی وزیر نیلم جبار کے گھر ڈکیتی کی بڑی وردات رونما ہوئی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکو چوکیدار کو یرغمال بنا کر پچاس لاکھ سے زائد مالیت ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ٹوبہ علی الصبح نیلامی جانچنے سبزی منڈی پہنچ گئے

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ٹوبہ علی الصبح نیلامی جانچنے سبزی منڈی پہنچ گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ، عام مارکیٹ میں سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی کیلئے منڈیوں کی کڑی نگرانی ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر عمر جاوید اور ڈی پی او رانا عمر فاروق علی الصبح نیلامی، ڈیمانڈ  اینڈ سپلائی کا جائزہ ... مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ،  (Toba Tek Singh)پنجاب, پاکستان کا ایک مشہور شہر  اور ضلع کا صدر مقام ہے, جو فیصل آباد ڈویژن کے تحت ایک ضلع ہے، اس کی دائرہ میں رجانہ، کمالیہ، پیر محل، شور کوٹ، چیچہ وطنی جیسے مشہور شہر آتے ہیں، مردم شماری 2017 کے مطابق شہر کی آبادی 87،210 نفوس پر مشتمل تھی،  تقسیم ہند سے قبل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکھوں کی بڑی آبادی تھی ، جن میں سے زیادہ تر 1947 ء میں تقسیم کے بعد انڈین پنجاب ہجرت کرگئے تھے۔تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پس منظرٹوبہ ٹیک سنگھ، ساندل بار کا وہ علاقہ جو فیصل آباد اور جھنگ کے درمیان واقع ہے ، ٹوبہ پنجابی زبان میں ایسےکنوا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now