ہفتہ , 31 اکتوبر 2020ء
(344) لوگوں نے پڑھا
ڈسٹرکٹ اکاٶنٹ آفیسر ٹوبہ رانا عمران کا رضاۓ الہی سےانتقال ہوگیا ہے۔ ان کی نمازہ جنازہ چک 298 ج ب گوجرہ، ٹوبہ روڈ نزد بائی پاس والے قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازہ میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔