جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

کبڈی: پاکستان کا انوکھا اور دلچسپ کھیل

کبڈی: پاکستان کا انوکھا اور دلچسپ کھیل

کبڈی پنجاب میں کھیلا جانے والا اور پسند کیا جانے والا روایتی کھیل ہے جو اپنے میں الگ خوبصورتی رکھتا ہے۔ کبڈی دیکھنے والا شائق میچ کے دوران پہلوانوں کے داؤ پیج سے خوب محظوظ ہوتا ہے اور پورے انہما ... مزید پڑھیں
کمالیہ کا رہائشی نوجوان غلطی سے بھارتی سرحد کراس کربیٹھا

کمالیہ کا رہائشی نوجوان غلطی سے بھارتی سرحد کراس کربیٹھا

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نوجوان کو بھارتی سیکورٹی فورسز نے بارڈر کراس کرتے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے شخص کی والدہ کے مطابق یعقوب عرف جوبا کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے وہ یقینی طور پر غلطی سے بارڈ ... مزید پڑھیں
ضرورت مندوں کیلئے راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے وہیل چیئر کا تحفہ

ضرورت مندوں کیلئے راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے وہیل چیئر کا تحفہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، اگر کسی ضرورت مند کو وہیل چیئر چاہیے ہو تو سماجی فلاحی ادارے سے بلامعاوضہ حاصل کرسکتے ہیں۔ صرف ایک سادہ کاغذ پر درخواست، درخواست دہندہ کی تصویر اور ایک عدد شناختی کارڈ کی کاپی منس ... مزید پڑھیں
مسیحی برادری کی جانب سے فرانس میں خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج

مسیحی برادری کی جانب سے فرانس میں خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسیحی برادری کی جانب سے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مسیحی برادری سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء کی جانب سے احتجاجی بینر اُٹھائے ... مزید پڑھیں
چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

چوہدری رمضان پرویز چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر آمد ہوئی ، انہوں نے شعبے کے متعلق لوگوں کے مسائل سنے اور جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی، تقریب میں چوہدری شبی ... مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی چینی باریک نمک نما نکلی

حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی چینی باریک نمک نما نکلی

ٹوبہ ٹیک سنگھ، حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بیرون ممالک سے چینی درآمد کی گئی لیکن چینی کی کوالٹی خراب نکلی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمت تو مناسب ہے لیکن کوالٹی ٹھیک ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ، گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔کاشتکاران صاحباں آپ جب اپنے فصلات کی باقیات کو آگ لگاتے ہیں تو اس سے سموگ، فضائی آلودگی پیدا ... مزید پڑھیں
پروفیسر صفدر رحمن غازی کے چھوٹے بھائی عبد المجید کا انتقال پرملال

پروفیسر صفدر رحمن غازی کے چھوٹے بھائی عبد المجید کا انتقال پرملال

ٹوبہ ٹیک سنگھ، محلہ صدیق پارک گلی نمبر 5 میں پروفیسر صفدر رحمن غازی اور عبد الرحمن چاول والے کے چھوٹے بھائی عبد المجید کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین ک ... مزید پڑھیں
ٹوبہ پولیس کی شان شہید نثار علی خان کو ہم بھولے نہیں

ٹوبہ پولیس کی شان شہید نثار علی خان کو ہم بھولے نہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی پہچان جرات والے اور چیتے سا جگر رکھنے والے بہادر نڈر بے باک نوجوان آفیسر شہید نثار علی پنجاب پولیس کو کون نہیں پہچانتا جس نے ہمیشہ سینہ تان کر دشمن کی گولی کی پرواہ نہ کرتے ... مزید پڑھیں
مظلوم کی خبر نشر کرنے پر صحافی پر بااثر چوہدریوں کی جانب سے تشدد

مظلوم کی خبر نشر کرنے پر صحافی پر بااثر چوہدریوں کی جانب سے تشدد

غریب مظلوم سے زیادتی کی خبر شائع کرنے پر گاؤں کے بااثر چوہدریوں کا اپنے حواریوں کے ہمراہ مقامی سنیئر صحافی میاں معظم علی اور اسکے بھائیوں پر حملہ، آہنی راڈوں، ڈنڈوں سے مار مار کر لہو لہان کردیا، ... مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ،  (Toba Tek Singh)پنجاب, پاکستان کا ایک مشہور شہر  اور ضلع کا صدر مقام ہے, جو فیصل آباد ڈویژن کے تحت ایک ضلع ہے، اس کی دائرہ میں رجانہ، کمالیہ، پیر محل، شور کوٹ، چیچہ وطنی جیسے مشہور شہر آتے ہیں، مردم شماری 2017 کے مطابق شہر کی آبادی 87،210 نفوس پر مشتمل تھی،  تقسیم ہند سے قبل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکھوں کی بڑی آبادی تھی ، جن میں سے زیادہ تر 1947 ء میں تقسیم کے بعد انڈین پنجاب ہجرت کرگئے تھے۔تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پس منظرٹوبہ ٹیک سنگھ، ساندل بار کا وہ علاقہ جو فیصل آباد اور جھنگ کے درمیان واقع ہے ، ٹوبہ پنجابی زبان میں ایسےکنوا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now