جمعرات , 13 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

خبر غم، انتقال پرملال

خبر غم، انتقال پرملال

محلہ بخشی پارک ٹوبہ میں ملک شوکت سلطانی، ملک محمد اسلم سلطانی کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے، مرحومہ کی وفات پر اہل علاقہ کی تعزیت کیلئے گھر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 321 ج ب میں گرم گرم گڑ تیاری کے مراحل میں

چک نمبر 321 ج ب میں گرم گرم گڑ تیاری کے مراحل میں

گڑ چینی کا وہ نعم البدل ہے جو عام طور پر استعمال نہیں کیا جاتا لیکن مٹھاس اور توانائی کی فراہمی میں گڑ ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ گڑ میں کئی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ گ ... مزید پڑھیں
آل اوپن بیل گاڑی دوڑ 5 دسمبر کو منعقد ہوگی

آل اوپن بیل گاڑی دوڑ 5 دسمبر کو منعقد ہوگی

آل اوپن بیل گاڑی دوڑ 5 دسمبر 2020 بروز ہفتہ کو ہوگی۔ دوڑ 350 والا گراؤنڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ہوگی۔ کھیل کا پہلا راؤنڈ صبح 8 بجے شروع کیا جائیگا۔ کھیل کا انعقاد شائیقین کیلئے دلچسپی سے خالی نہیں ہ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 304 گ ب کے بچوں کا دیسی انداز

چک نمبر 304 گ ب کے بچوں کا دیسی انداز

دیہاتوں کے رنگ بھی خوب نرالے ہوتے ہیں۔ زیر نظر تصاویر میں ڈھلتی شام میں آپ چھوٹے بچوں کے ساتھ بڑوں کو دیسی انداز سے کورٹ بناکر بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ یہ خوبصورت مناظر ٹوبہ ٹیک سنگھ ... مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں اسکولوں کی بندش  کا نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب بھر میں اسکولوں کی بندش کا نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے 26 نومبر سے 24 دسمبر تک اسکولوں کی بندش کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کا اطلاق سرکاری و پرائیوٹ سکولز ، ٹیوشن سینٹرز، مدارس، کالجز پر ہوگا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 26 ن ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے پولیس ڈی پی او عمر فاروق نے پریس کانفرنس کی۔ دوران سفر سڑک پر گن پوائنٹ پر میاں بیوی کو روک کر ڈکیتی کے بعد بیوی سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفت ... مزید پڑھیں
سینئر صحافی طارق سعید کی علالت

سینئر صحافی طارق سعید کی علالت

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سینئر صحافی اور قاضی غیاث الدین جانباز (مرحوم) کے داماد پاکستان کے انگریزی اخبار ڈان کے ڈسٹرکٹ انچارج طارق سعید گزشتہ ایک ہفتہ سے شدید علالت کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ... مزید پڑھیں
عوامی مسائل کے حل کیلئے اہم ترین منصوبے کا افتتاح

عوامی مسائل کے حل کیلئے اہم ترین منصوبے کا افتتاح

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا ہونے جارہا ہے۔ علاقے کے مسائل کے حل کی جانب قدم اُٹھایا گیا ہے۔ اہم ترقیاتی منصوبے پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سیوریج کے ناقص نظام کو بہتر بنانے کی ... مزید پڑھیں
موٹر وے پر مولانا اسعد محمود مکی کے بھائی اور ڈرائیور کار حادثے میں جاں بحق

موٹر وے پر مولانا اسعد محمود مکی کے بھائی اور ڈرائیور کار حادثے میں جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لاہور سے شورکوٹ جاتے ہوئے رجانہ کے قریب خوفناک حادثے میں مولانا اسعد محمود مکی کے بھائی راشد ملک اور ان کے ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ راشد ملک کے دوست میاں طارق شفیع کے بیٹے زخ ... مزید پڑھیں
موٹر وے ایم تھری رجانہ انٹر چینج کے قریب حادثہ، 2 افراد جاں بحق

موٹر وے ایم تھری رجانہ انٹر چینج کے قریب حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹر وے ایم تھری رجانہ انٹر چینج کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں کار ٹرک  سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق کار نجی شوگر مل کے مالک میاں حسنین شفیع  کی تھی۔ حادثے کے نتیجے میں ڈ ... مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ،  (Toba Tek Singh)پنجاب, پاکستان کا ایک مشہور شہر  اور ضلع کا صدر مقام ہے, جو فیصل آباد ڈویژن کے تحت ایک ضلع ہے، اس کی دائرہ میں رجانہ، کمالیہ، پیر محل، شور کوٹ، چیچہ وطنی جیسے مشہور شہر آتے ہیں، مردم شماری 2017 کے مطابق شہر کی آبادی 87،210 نفوس پر مشتمل تھی،  تقسیم ہند سے قبل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکھوں کی بڑی آبادی تھی ، جن میں سے زیادہ تر 1947 ء میں تقسیم کے بعد انڈین پنجاب ہجرت کرگئے تھے۔تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پس منظرٹوبہ ٹیک سنگھ، ساندل بار کا وہ علاقہ جو فیصل آباد اور جھنگ کے درمیان واقع ہے ، ٹوبہ پنجابی زبان میں ایسےکنوا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now