جمعہ , 06 نومبر 2020ء
(331) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، محلہ صدیق پارک گلی نمبر 5 میں پروفیسر صفدر رحمن غازی اور عبد الرحمن چاول والے کے چھوٹے بھائی عبد المجید کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ مرحوم کی آج بروز جمعہ نماز جنازہ عصر کے بعد 4 بجے چک نمبر 328 ج ب والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔