جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیاں والا کے بازار میں گراں فروشی پر جرمانے

تاندلیاں والا کے بازار میں گراں فروشی پر جرمانے
Naveed بدھ , 26 اگست 2020ء (769) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ کرکے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا۔ انہوں نے پھل وسبزیوں،چینی، آٹا سمیت کریانہ کی دیگر اشیاء کی قیمتوں، معیار اور دستیابی کا جائزہ لیا اور نرخ ناموں کے مطابق اشیاء فروخت نہ کرنے والے دکانداروں کو موقع پر ہی مختلف مالیت کے جرمانے کئے۔ انہوں نے موقع پر موجود صارفین سے اشیاء کے نرخوں کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے کہا کہ اشیاء کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے اور کسی کو اوورچارجنگ نہیں کرنے دیں گے۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now