جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بہادر علی سپر مارکیٹ میں ٹرانسفارمر خراب، بجلی بند

بہادر علی سپر مارکیٹ میں ٹرانسفارمر خراب، بجلی بند
Naveed بدھ , 15 جولائی 2020ء (254) لوگوں نے پڑھا
24، جون 2020کنجوانی میں واپڈا کی نا اہلی بہادر علی سپر مارکیٹ میں کل سے ٹرانسفارمر خراب پڑا ہے اور آئے روز خراب ہوجاتا ہے۔ تاجروں کی طرف سے بارہا شکایت درج کروانے کے باوجود بھی ٹرانسفارمر کو مستقل مرمت نہیں کیا جاسکاجس کی وجہ سے کنجوانی کے تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ عوام کا ارباب اختیار سے اپیل تھی کہ مسئلے کا فوری حل کیا جائے ورنہ ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now