Naveed
جمعہ , 22 جنوری 2021ء
(429) لوگوں نے پڑھا
انجمن تاجران تاندلیانوالہ کا اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں انجمن کے سینئر عہدیداران نے شرکت کی اور تاجروں اور دکانداروں کے مسائل حل کرنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں شہزاد بختاور کھورانہ، سینئر نائب صدر مہر سرفراز وصلی، جنرل سیکرٹری مہر ماجد آرائیں، نائب صدر حاجی نذیر جٹ، فنانس سیکرٹری شیخ ظہیر بلو اور صدر انجمن آڑھتیاں ملک جبار اور دیگر کی موجودگی میں تاجروں کو درپیش مسائل کے حل پر غورو خوض کیا گیا اور تجارت کے لئے سازگار ماحول بلا تعطل یقینی ہونے پر بات ہوئی۔