جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے شورکوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین شورکوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس شورکوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

شورکوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

اتفاق گلاس ہاؤس شیڈ بازاروالے کے والد محمد ابراہیم بقضائےالہی سےوفات پا گئے

اتفاق گلاس ہاؤس شیڈ بازاروالے کے والد محمد ابراہیم بقضائےالہی سےوفات پا گئے

شورکوٹ کینٹ, محمد سعید اور محمد خالد اتفاق گلاس ہاؤس شیڈ بازاروالے کے والد اور محمد اسامہ کے دادا جان محمد ابراہیم بقضائےالہی سےوفات پا گئے ہیں. ان کا نماز جنازہ کل شام 5:30 عصر کے بعد پیرگھڑیانہ و ... مزید پڑھیں
مسلح افواج نے ہمیشہ ملک کا تحفظ یقینی بنایا، ائیر کموڈور گوہر حسین

مسلح افواج نے ہمیشہ ملک کا تحفظ یقینی بنایا، ائیر کموڈور گوہر حسین

شورکوٹ کینٹ، یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کینٹ میں ایک تقریب کا اہتمام ہوا جس کی صدارت پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ ائیر کموڈور سید گوہر حسین شاہ نے کی، تقریب میں یوم دفاع کے حوال ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پہ ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو جاری

جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پہ ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو جاری

شورکوٹ، جھنگ روڈ پر شیخ یونس کی دکان پر گزشتہ روز رات 8 بجے ہونے والی  ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔ جس میں ملزمان کو باآسانی دیکھا جاسکتا ہے  اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرتے ... مزید پڑھیں
تھانہ وریام والا شورکوٹ پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش گرفتار کرلیا

تھانہ وریام والا شورکوٹ پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش گرفتار کرلیا

بدھوآنہ / وریام والا شورکوٹ، ایس ایچ او تھانہ وریام والا فیصل رزاق کاہلوں کی زیرنگرانی اے ایس آئی کاظم علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بدھوآنہ میں چھاپہ مار کر ملزم اسد عباس ولد محمد نو ... مزید پڑھیں
ریسکیو 1122 کی عمارت کے سامنے پتن روڈ کی حالت زار

ریسکیو 1122 کی عمارت کے سامنے پتن روڈ کی حالت زار

زیر نظر تصویر شورکوٹ کی کسی دریا یا نہر کی تصویر نہیں بلکہ ریسکیو 1122 کی عمارت کے سامنے پتن روڈ کی حالت زار ہے یہ صرف گزشتہ روز کی بارش نہیں ہمیشہ یہ جگہ دریا اور نہر کا منظر پیش کرتی رہتی ہے یہاں ک ... مزید پڑھیں
شورکوٹ شہر اور گردونواح میں تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش

شورکوٹ شہر اور گردونواح میں تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش

گزشتہ روز شورکوٹ شہر اور گردونواح میں تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ بارش کے بعد نکاسی اب کا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا، سڑکیں کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب کر نہروں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ بارش کے ... مزید پڑھیں
10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس مسجد زبیدہ کے سامنے اختتام پذیر

10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس مسجد زبیدہ کے سامنے اختتام پذیر

شورکوٹ، 10 محرم الحرام کا تعزیہ کا مرکزی جلوس مختلف امام بارگاہوں سے برآمد ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے مسجد زبیدہ کے سامنے پینڈال میں پہنچا جہاں مجلسِ عزا برپا ہوئی مجلس کے بعد جلوس شام 6 بجے ... مزید پڑھیں
سول ہسپتال شورکوٹ سٹی میں ایمرجنسی میں داخل نامعلوم بزرگ کے ورثا کی تلاش

سول ہسپتال شورکوٹ سٹی میں ایمرجنسی میں داخل نامعلوم بزرگ کے ورثا کی تلاش

تفصیلات کے مطابق زیر نظر بزرگ ملتان سے گاڑی میں سوار ہوئے ان کا ٹکٹ 25 پل کا تھا راستے میں صحت کی خرابی کے بعد بیہوش ہونے کی وجہ سے شورکوٹ سٹی پہنچ گئے اس وقت سول ہسپتال شورکوٹ سٹی میں ایمرجنسی میں ... مزید پڑھیں
شورکوٹ کی شان قومی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی

شورکوٹ کی شان قومی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی

زیر نظر تصویرشورکوٹ کی بزرگ شخصیت، قومی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی کی ہے۔ 94 سالہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی آزادی کے وقت انڈیا کے ضلع لدھیانہ سے پاکستان ہجرت کرکے آئے تھے ان کا ایک اعزاز ... مزید پڑھیں
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا طوفان نہ تھم سکا، شہری شدید کرب و پریشانی کا شکار

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا طوفان نہ تھم سکا، شہری شدید کرب و پریشانی کا شکار

شورکوٹ، بھنگو پل اور اس سے ملحقہ آبادی میں بجلی دو دن سے غائب ہے۔ بجلی کی اس بندش سے لوگ شدید پریشان ہیں۔ اہلیان علاقہ کا کہنا تھا کے بجلی کی اس لوڈ شیڈنگ سے بچوں، بزرگوں، خواتین کیلئے انتہائی پر ... مزید پڑھیں

شورکوٹ کے بارے میں

شور کوٹشورکوٹ (shorkot)، پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔تحصیل شورکوٹ کا پس منظرسنسکرت زبان میں لفظ "پورا" کے معنی "شہر" کے ہیں۔ تاریخی لحاظ سے سبی پورہ یا شیو پورہ کا قدیم شہر جس کا مطلب شیوی شہر  ہے، آج کل "شورکوٹ" کہلاتا ہے(پروفیسر بی ایس ڈھلون کے مطابق) اور یہ پاکستان کے ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یونانی تاریخ دان ڈیوڈورس ، آریان اور اسٹریبو کے مطابق ، سکندر اعظم نےجب پنجاب پر حملہ کیا اس وقت ، سبی پورہ کے آس پاس کے علاقے پر سبی قبائل کے لوگوں کا قبضہ تھا۔شہر کی تاریخ آبادی سے باہر واقع ٹِبوں میں چُھپی ہوئی ہےجھنگ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now