جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے شورکوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین شورکوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس شورکوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

شورکوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

علمی و ادبی شخصیت سردار غلام اکبر خان بلوچ کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال

علمی و ادبی شخصیت سردار غلام اکبر خان بلوچ کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال

سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شورکوٹ اور عظیم علمی و ادبی شخصیت سردار غلام اکبر خان بلوچ روڈ ایکسیڈینٹ میں وفات گئے ہیں۔  ان کی نماز جنازہ  بروز جمعہ صبح 9 بجے اپٹھ جنجیانہ میں ادا کی گ ... مزید پڑھیں
محمد اقبال ملاح نیو شافی دواخانہ والے کے والد حاجی صلابت خان کا انتقال پرملال

محمد اقبال ملاح نیو شافی دواخانہ والے کے والد حاجی صلابت خان کا انتقال پرملال

شورکوٹ کینٹ معروف کاروباری شخصیت محمد اقبال ملاح المعروف نیو شافی دواخانہ والے کے والد حاجی صلابت خان بقضاء الہی انتقال کر گئے ہیں اُن کی  نمازہ جنازہ آج ٹھیک 5 بجے چک پیر گھڑیانہ شورکوٹ کین ... مزید پڑھیں
کینٹ روڈ حادثہ میں جاں بحق نوجوان شہباز کی والدہ کا صدمے سے انتقال

کینٹ روڈ حادثہ میں جاں بحق نوجوان شہباز کی والدہ کا صدمے سے انتقال

شورکوٹ، گزشتہ روز شور کینٹ روڈ کے قریب پیش آنے والے حادثے جس میں نوجوان شہباز جاں بحق ہوگیا تھا۔ آج اس نوجوان کی والدہ صدمہ برداشت نا کرسکنے کی وجہ سے داعی اجل کو لبیک کہ گئیں۔ مرحومہ کا نماز ج ... مزید پڑھیں
ہائی روف کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق

ہائی روف کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق

شورکوٹ، شورکوٹ کینٹ ڈگری کالج کے قریب دلخراش حادثے میں ہائی روف نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ کراسنگ کے دوران پیش آیا۔ متوفی کی شن ... مزید پڑھیں
محمد عارف عرف جگا کوڑا رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

محمد عارف عرف جگا کوڑا رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

شورکوٹ، معزز معروف شخصیت محمد عارف عرف جگا کوڑا رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر 24 ستمبر 2020 مدنی جنازگاہ شورکوٹ کینٹ میں 3:30 پر پڑھایا جائے گا۔ مرحوم کی وفا ... مزید پڑھیں
اطلاع برائے گمشدگی محمد عدیل ولد اکبر علی قوم جٹ

اطلاع برائے گمشدگی محمد عدیل ولد اکبر علی قوم جٹ

شورکوٹ سٹی، (اطلاع برائے گمشدگی) محمد عدیل ولد اکبر علی قوم جٹ عمر تقریباً 22 سال جگنو گارمنٹس عثمانیہ مارکیٹ پر کام کرتا ہے کل شام ساڑھے چار بجے دی بنک آف پنجاب میں ضروری کام کے سلسلے ميں گیا موٹر ... مزید پڑھیں
ڈلیوری ہونے پر ملازمین کی جانب سے مبارکباد کے نام پر بے تحاشا رقم مانگی جانے لگی

ڈلیوری ہونے پر ملازمین کی جانب سے مبارکباد کے نام پر بے تحاشا رقم مانگی جانے لگی

دیکھا گیا ہے کہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈلیوری ہونے پر ملازمین کی جانب سے بچہ کے گھر والوں سے مبارکباد کے نام پر بے تحاشا رقم مانگے جانے لگی ہے۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایسے کئی لوگ آتے ہ ... مزید پڑھیں
تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس

تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس

جماعت اہلسنت شورکوٹ کینٹ کے زیر اہتمام تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں مقامی مشائخ اور علماء کرام نے شرکت کی اور حکومت وقت سے صحابہ و اہ ... مزید پڑھیں
شاہد شہید روڈ کے قریب واقع تاریخی مندر بین المذاہب رواداری کی یاد دلاتا ہے

شاہد شہید روڈ کے قریب واقع تاریخی مندر بین المذاہب رواداری کی یاد دلاتا ہے

زیر نظر تصویر شورکوٹ میں واقعہ تاریخی مندر کی ہے۔ جو اس بات کی یاد دلاتا ہے ایک وقت میں ہندو مسلم کی تقسیم نہیں ہوتی تھی اور مندر مسجد ساتھ ساتھ واقع ہوتے تھے۔ یہ مندر شورکوٹ میں شاہد شہید روڈ مدن ... مزید پڑھیں
شورکوٹ سے پاک آرمی کے 11 عظیم شہدا، خبر کی تفصیل میں سب کا دیدار کریں۔

شورکوٹ سے پاک آرمی کے 11 عظیم شہدا، خبر کی تفصیل میں سب کا دیدار کریں۔

شورکوٹ سے تعلق رکھنے والے 11 عظیم شہدا جنہوں نے اپنی جان دے کے وطن عظیم پاکستان پہ کوئی آنچ نہ آنے دی۔ 6 ستمبر یوم فاع کے موقع پر شورکوٹ کی عوام ان عظیم شہدا کو سلام پیش کیا۔ وطن عزیز کی تاریخ گواہ ہ ... مزید پڑھیں

شورکوٹ کے بارے میں

شور کوٹشورکوٹ (shorkot)، پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔تحصیل شورکوٹ کا پس منظرسنسکرت زبان میں لفظ "پورا" کے معنی "شہر" کے ہیں۔ تاریخی لحاظ سے سبی پورہ یا شیو پورہ کا قدیم شہر جس کا مطلب شیوی شہر  ہے، آج کل "شورکوٹ" کہلاتا ہے(پروفیسر بی ایس ڈھلون کے مطابق) اور یہ پاکستان کے ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یونانی تاریخ دان ڈیوڈورس ، آریان اور اسٹریبو کے مطابق ، سکندر اعظم نےجب پنجاب پر حملہ کیا اس وقت ، سبی پورہ کے آس پاس کے علاقے پر سبی قبائل کے لوگوں کا قبضہ تھا۔شہر کی تاریخ آبادی سے باہر واقع ٹِبوں میں چُھپی ہوئی ہےجھنگ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now