جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے شورکوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین شورکوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس شورکوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

شورکوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

شماہی پل کے قریب اتفاق پٹرولیم کی ٹک شاپ پر واردات، ایک ڈاکو پکڑلیا گیا

شماہی پل کے قریب اتفاق پٹرولیم کی ٹک شاپ پر واردات، ایک ڈاکو پکڑلیا گیا

شورکوٹ، ششماہی پل کے قریب اتفاق پٹرولیم پر کے ٹک شاپ پر 2 مسلح افراد نے ڈکیتی کی۔ ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا بھگدڑ مچنے پر اہل علاقہ جمع ہوگئے اور فرار ہوتے ڈاکوؤ ... مزید پڑھیں
ٹیم ٹائیگرز فورس کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ہمراہ وریام والا کی سبزی فروٹ کی دکانوں پر چیکنگ

ٹیم ٹائیگرز فورس کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ہمراہ وریام والا کی سبزی فروٹ کی دکانوں پر چیکنگ

ٹیم ٹائیگرز فورس تحصیل شورکوٹ کے ممبران نے ضلع جھنگ کے ممبران علاقہ وریام والا میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ہمراہ مختلف سبزی فروٹ کی دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹ چیک کئے۔ سبزی فروٹ دکانوں پر اچانک چی ... مزید پڑھیں
بزرگ شخصیت حاجی عبدالحق بقضائے الہی سے انتقال کر گئے

بزرگ شخصیت حاجی عبدالحق بقضائے الہی سے انتقال کر گئے

شورکوٹ کینٹ، رانا ضیاءالحق (الحق الیکڑونکس والے) اور رانا احسان الحق (انعام سکول والے) کے والد بزرگ شخصیت حاجی عبدالحق بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں انکا نماز جنازہ آج شام 6بجے مدنی جنازہ گاہ ... مزید پڑھیں
بستی وریام کے پیش امام عامر عباس فائرنگ سے زخمی

بستی وریام کے پیش امام عامر عباس فائرنگ سے زخمی

بستی وریام کے پیش امام عامر عباس فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ پیش امام کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کے نواحی علاقہ بستی وریام کے رہائشی پیش اما ... مزید پڑھیں
موضع دھت لک میں کھیلا گیا جشنِ آزادی فلڈ لائٹ والی بال ٹورنامنٹ یا علی کلب نے جیت لیا

موضع دھت لک میں کھیلا گیا جشنِ آزادی فلڈ لائٹ والی بال ٹورنامنٹ یا علی کلب نے جیت لیا

شورکوٹ، نواحی علاقے موضع دھت لک میں کھیلا گیا جشنِ آزادی فلڈ لائٹ پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ یا علی کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد جیت لیا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ فائنل یا علی کلب اور ر ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے لڑکے کی ادویات لیجانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے لڑکے کی ادویات لیجانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

شورکوٹ میں قائم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی سے مبینہ طور پر ادویات چوری ہونے لگیں سیاہ کپڑوں میں ملبوس لڑکے کی ہسپتال کی ایمرجنسی سے ادویات لے کر ہسپتال کے باہر نجی میڈیکل سٹور پر پہنچا ... مزید پڑھیں
قصبہ وریام والا کے معروف ڈاکٹر قاسم رضا جنجوعہ بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں

قصبہ وریام والا کے معروف ڈاکٹر قاسم رضا جنجوعہ بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں

وریام والا شورکوٹ ( شیخ غلام مصطفٰی سے ) قصبہ وریام والا کے معروف نوجوان ڈاکٹر قاسم رضا جنجوعہ بقضائے الہی وفات چکے ہیں۔ مرحوم الصحت ہومیوپیتھک سٹور مین بازار جھنگ کے بانیان میں شامل تھے۔ وہ ڈاک ... مزید پڑھیں
موٹروے پولیس کی جانب سے ایم 4 موٹر وے شورکوٹ انٹر چینج پر جشن آزادی کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم

موٹروے پولیس کی جانب سے ایم 4 موٹر وے شورکوٹ انٹر چینج پر جشن آزادی کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم

شورکوٹ، ملک بھر کی طرح شورکوٹ میں بھی جشن آزادی نہایت جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ اسی سلسلہ میں موٹروے پولیس کی جانب سے ایم 4 موٹر وے شورکوٹ انٹر چینج پر پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔ سی پی او موٹر وے پول ... مزید پڑھیں
محمد افضل ( نیا دوا خانہ ) والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے

محمد افضل ( نیا دوا خانہ ) والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے

شورکوٹ کینٹ، محمد افضل ( نیا دوا خانہ ) والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ 14اگست 2020 کو صبح 8 بجے مدنی جنازہ گاہ میں پڑھایا گیا۔ اہل علاقہ کی جانب سے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم ک ... مزید پڑھیں
شورکوٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام  قربانی اور گوشت کی تقسیم

شورکوٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام قربانی اور گوشت کی تقسیم

(3 اگست 2020)فیصل آباد کی تحصیل شورکوٹ کینٹ میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے زیراہتمام عید الضحی کے پہلے روز درجنوں جانور قربان کیے گئے ۔  سینکڑوں مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔ جماعت کے ا ... مزید پڑھیں

شورکوٹ کے بارے میں

شور کوٹشورکوٹ (shorkot)، پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔تحصیل شورکوٹ کا پس منظرسنسکرت زبان میں لفظ "پورا" کے معنی "شہر" کے ہیں۔ تاریخی لحاظ سے سبی پورہ یا شیو پورہ کا قدیم شہر جس کا مطلب شیوی شہر  ہے، آج کل "شورکوٹ" کہلاتا ہے(پروفیسر بی ایس ڈھلون کے مطابق) اور یہ پاکستان کے ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یونانی تاریخ دان ڈیوڈورس ، آریان اور اسٹریبو کے مطابق ، سکندر اعظم نےجب پنجاب پر حملہ کیا اس وقت ، سبی پورہ کے آس پاس کے علاقے پر سبی قبائل کے لوگوں کا قبضہ تھا۔شہر کی تاریخ آبادی سے باہر واقع ٹِبوں میں چُھپی ہوئی ہےجھنگ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now