جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس مسجد زبیدہ کے سامنے اختتام پذیر

10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس مسجد زبیدہ کے سامنے اختتام پذیر
Staff Reporter پیر , 31 اگست 2020ء (417) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، 10 محرم الحرام کا تعزیہ کا مرکزی جلوس مختلف امام بارگاہوں سے برآمد ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے مسجد زبیدہ کے سامنے پینڈال میں پہنچا جہاں مجلسِ عزا برپا ہوئی مجلس کے بعد جلوس شام 6 بجے اختتام پذیر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائم بھروانہ میں 10 محرم الحرام کا تعزیہ کا مرکزی جلوس امام بارگاہ قصر حسین اور قصر رضا سے 9 بجے برآمد ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے مسجد زبیدہ کے سامنے پہنچے جہاں جلوس کے لئے کھانے پینے کی مختلف اشیاء کی سبیلیں لگائی گئی تھیں جبکہ عزادار دوران جلوس نوحہ خوانی، سینہ کوبی اور زنجیر زنی کرتے ہوئے پینڈال میں پہنچے جہاں زخمی عزاداروں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لئے محکمہ ہیلتھ کی ٹیم ڈاکٹر فخرا مونیر ڈاکٹر احمد حسن سمیت پی ڈبلیو کے جوانوں نے زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دیتے رہے جلوس کے فوری بعد مجلس عزا برپا ہوئی جہاں ذاکرین نے شہادت امام حسین ع س بیان کئے اس موقع پر ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلو اور سپشل برانچ سمیت تھانہ وریام والا پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے پولیس کی بھاری نفری جلوس کے ہمراہ تھی جلوس شام 6 بجے اختتام پذیر گیا
  • پولیس
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now