Staff Reporter
جمعرات , 27 اگست 2020ء
(390) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق زیر نظر بزرگ ملتان سے گاڑی میں سوار ہوئے ان کا ٹکٹ 25 پل کا تھا راستے میں صحت کی خرابی کے بعد بیہوش ہونے کی وجہ سے شورکوٹ سٹی پہنچ گئے اس وقت سول ہسپتال شورکوٹ سٹی میں ایمرجنسی میں داخل ہیں۔ ان بزرگ کے ورثا کی تلاش ہے اگر کوئی بھی ان بزرگ کو جانتا ہو سول ہسپتال شورکوٹ سٹی رابطہ کریں۔