Staff Reporter
جمعرات , 10 ستمبر 2020ء
(455) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ کینٹ, محمد سعید اور محمد خالد اتفاق گلاس ہاؤس شیڈ بازاروالے کے والد اور محمد اسامہ کے دادا جان محمد ابراہیم بقضائےالہی سےوفات پا گئے ہیں. ان کا نماز جنازہ کل شام 5:30 عصر کے بعد پیرگھڑیانہ والے قبرستان میں پڑھایا گیا۔ لوگوں کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی جبکہ مرحوم کے ہاں فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔