جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے شورکوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین شورکوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس شورکوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

شورکوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

شورکوٹ روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

شورکوٹ روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چوہدری سعید احمد سعيدی ممبر صوبائی اسمبلی نے شورکوٹ روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا انہوں نے متعلقہ محکمہ کےآفیسران اور ٹھیکیدار کو کام کو معیاری کرنے اور مقررہ مدت میں مکمل کر ... مزید پڑھیں
شورکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی عہدیداران کا اجلاس

شورکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی عہدیداران کا اجلاس

شورکوٹ کینٹ، ڈاکٹر غلام عباس لونا اور میاں راشد رشید کی طرف سے رحمت کالونی شورکوٹ کینٹ میں چوہدری امجد علی جاوید ضلع صدر مسلم لیگ ن و سابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے اعزاز میں پرتکلف ... مزید پڑھیں
محمد ارشد ولد عبد اللطیف کو اوڈاں والی بستی کے قریب راجباہ سے لوٹ لیا گیا

محمد ارشد ولد عبد اللطیف کو اوڈاں والی بستی کے قریب راجباہ سے لوٹ لیا گیا

شورکوٹ کینٹ، نواحی گاؤں چک نمبر 326 گ ب کے میڈیکل ٹیکنیشن محمد ارشد ولد عبد اللطیف جو کہ شورکوٹ کے رہائشی ہیں۔ رات نو بجے اپنے کلینک چک نمبر 326 گ ب سے واپس شورکوٹ کینٹ آرہے تھے کے اوڈاں والی بستی کے ... مزید پڑھیں
سستا سہولت بازار پتن روڈ تحصیل چوک شورکوٹ سٹی میں منعقد

سستا سہولت بازار پتن روڈ تحصیل چوک شورکوٹ سٹی میں منعقد

ٹیم ٹائیگرز فورس شورکوٹ اور انتظامیہ شورکوٹ نے عوام الناس کیلئے اعلان جاری کیا ہے کہ سستا سہولت بازار پتن روڈ تحصیل چوک شورکوٹ سٹی میں لگایا گیا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ آئیں اور سہولت بازا ... مزید پڑھیں
کاشف سلطان نامی فرد کا شناختی کارڈ اور دوسرے کاغذات مل گئے

کاشف سلطان نامی فرد کا شناختی کارڈ اور دوسرے کاغذات مل گئے

شورکوٹ میں مقامی صحافی محمد ادیب کو گمشدہ کاغذات ملے ہیں جوکہ ابھی ان کے پاس ہیں۔ کاشف سلطان نامی فرد کا شناختی کارڈ اور ضروری کاغذات وہ محمد ادیب فون نمبر 03337684183 سے رابطہ کرکے وٖصول کرسکتا ہے۔ ک ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر، شورکوٹ نے ضروری اشیاء کی قیمتوں کی جانچ کی

اسسٹنٹ کمشنر، شورکوٹ نے ضروری اشیاء کی قیمتوں کی جانچ کی

ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر، شورکوٹ نے ضروری اشیاء کی قیمتوں کی  جانچ کے لئے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور کہا کہ قیمتوں پر روزانہ کی بنیاد پر نگرانی کی جائے گی اور کسی بھی قیمت ... مزید پڑھیں
ایف جی پبلک سکول کے سینئر  ٹیچر سر افتخار کا انتقال پرملال

ایف جی پبلک سکول کے سینئر ٹیچر سر افتخار کا انتقال پرملال

شورکوٹ، ایف جی پبلک اسکول کے سینئر  ٹیچر سر افتخار رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ آج 11 بجے صبح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ادا کیا جائے گا۔ ان کی وفات پر علاقہ کے سماجی و تعلیمی شخصیات او ... مزید پڑھیں
وزیر اعظم پاکستان کی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم پاکستان کی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ فیضان احمد ریاض نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں تحصیل شورکوٹ میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں اور ٹا ... مزید پڑھیں
شورکوٹ کینٹ روڈ کی مرمت کا کام مکمل نہیں ہوسکا

شورکوٹ کینٹ روڈ کی مرمت کا کام مکمل نہیں ہوسکا

شورکوٹ، شورکوٹ کینٹ روڈ کی مرمت سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ شورکوٹ کینٹ کی مرمت کے کام کو شروع ہوئے دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے ج ... مزید پڑھیں
میاں سعید کاٹھیہ، بھروانہ اور کاٹھیہ گروپ چھوڑ کر صاحبزادہ گروپ میں شامل

میاں سعید کاٹھیہ، بھروانہ اور کاٹھیہ گروپ چھوڑ کر صاحبزادہ گروپ میں شامل

درانپور پل تحصیل شورکوٹ سے محترمہ صائمہ اختر بھروانہ گروپ اور میاں قمر کاٹھیہ گروپ کے بہت ہی پرانے و اہم ساتھی سابقہ یونین کونسل ناظم میاں سعید کاٹھیہ ان گروپوں کو چھوڑ کر صاحبزادہ گروپ میں شام ... مزید پڑھیں

شورکوٹ کے بارے میں

شور کوٹشورکوٹ (shorkot)، پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔تحصیل شورکوٹ کا پس منظرسنسکرت زبان میں لفظ "پورا" کے معنی "شہر" کے ہیں۔ تاریخی لحاظ سے سبی پورہ یا شیو پورہ کا قدیم شہر جس کا مطلب شیوی شہر  ہے، آج کل "شورکوٹ" کہلاتا ہے(پروفیسر بی ایس ڈھلون کے مطابق) اور یہ پاکستان کے ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یونانی تاریخ دان ڈیوڈورس ، آریان اور اسٹریبو کے مطابق ، سکندر اعظم نےجب پنجاب پر حملہ کیا اس وقت ، سبی پورہ کے آس پاس کے علاقے پر سبی قبائل کے لوگوں کا قبضہ تھا۔شہر کی تاریخ آبادی سے باہر واقع ٹِبوں میں چُھپی ہوئی ہےجھنگ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now