Staff Reporter
جمعرات , 24 ستمبر 2020ء
(389) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، معزز معروف شخصیت محمد عارف عرف جگا کوڑا رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر 24 ستمبر 2020 مدنی جنازگاہ شورکوٹ کینٹ میں 3:30 پر پڑھایا جائے گا۔ مرحوم کی وفات پر اہل علاقہ کی جانب سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔