جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کینٹ روڈ حادثہ میں جاں بحق نوجوان شہباز کی والدہ کا صدمے سے انتقال

کینٹ روڈ حادثہ میں جاں بحق نوجوان شہباز کی والدہ کا صدمے سے انتقال
Staff Reporter پیر , 05 اکتوبر 2020ء (433) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، گزشتہ روز شور کینٹ روڈ کے قریب پیش آنے والے حادثے جس میں نوجوان شہباز جاں بحق ہوگیا تھا۔ آج اس نوجوان کی والدہ صدمہ برداشت نا کرسکنے کی وجہ سے داعی اجل کو لبیک کہ گئیں۔ مرحومہ کا نماز جنازہ آج 5،اکتوبر بروز پیر شام 7 بجے گھگھ میں پڑھایا جائے گا۔   
  • حادثہ
  • وفات
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now