جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ہائی روف کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق

ہائی روف کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق
Staff Reporter پیر , 05 اکتوبر 2020ء (779) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، شورکوٹ کینٹ ڈگری کالج کے قریب دلخراش حادثے میں ہائی روف نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ کراسنگ کے دوران پیش آیا۔ متوفی کی شناخت محمد شہباز ولد عبدالمالک عمر 24 سال سے ہوئی۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوۓ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ شفٹ کردیا۔
  • حادثہ
  • جاں بحق
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now