جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

علمی و ادبی شخصیت سردار غلام اکبر خان بلوچ کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال

علمی و ادبی شخصیت سردار غلام اکبر خان بلوچ کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال
Staff Reporter جمعہ , 09 اکتوبر 2020ء (685) لوگوں نے پڑھا
سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شورکوٹ اور عظیم علمی و ادبی شخصیت سردار غلام اکبر خان بلوچ روڈ ایکسیڈینٹ میں وفات گئے ہیں۔  ان کی نماز جنازہ  بروز جمعہ صبح 9 بجے اپٹھ جنجیانہ میں ادا کی گئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  • حادثہ
  • وفات
  • شخصیت
  • تعلیم
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now