Staff Reporter
جمعرات , 08 اکتوبر 2020ء
(457) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ کینٹ معروف کاروباری شخصیت محمد اقبال ملاح المعروف نیو شافی دواخانہ والے کے والد حاجی صلابت خان بقضاء الہی انتقال کر گئے ہیں اُن کی نمازہ جنازہ آج ٹھیک 5 بجے چک پیر گھڑیانہ شورکوٹ کینٹ والے قبرستاں میں ادا کی جائےگی مرحوم کی وفات پر حکیم شاہد پرویز چوہدری حکیم طاہر محمود جنجوعہ جنرل سیکرٹری میڈیکل یونین ایسوسی ایشن وریام مہر فخر عباس سپرا اور اہل علاقہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا مرحوم کے گھر تعزیتی پیغامات آنے کا سلسلہ جاری ہے۔