ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 172 گ ب میں ڈویژنل کمشنر نے شجر کاری مہم کا ا فتتاح کردیا

چک نمبر 172 گ ب میں ڈویژنل کمشنر نے  شجر کاری مہم کا ا فتتاح کردیا
Naveed پیر , 10 اگست 2020ء (221) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری کے چک نمبر 172 گ ب میں ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے  شجر کاری مہم کا آغاز پودا لگا کر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پودا لگانے کے بعد اس پر پانی  بھی دیا۔ ان کے ہمرا ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار، ڈپٹی کمشنر محمد علی، ایم پی اے عادل پرویز گجر اور اسسٹنٹ کمشنر سمندری اور دیگر بھی موجود تھے۔ کمشنر عشرت علی کا کہنا تھا کہ شجرکاری مہم سب شہریوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے تاکہ پاکسان سرسبز و شاداب ہوسکے۔ اور ہم ماحولیاتی تبدیلی کا بھی مقابلہ کر سکیں۔ 
  • پرکھ
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now