جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

نہر کے گرد لائٹیں نصب کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

نہر کے گرد لائٹیں نصب کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا
Naveed جمعرات , 20 مئی 2021ء (446) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے محلہ اشرف آباد میں بڑی نہر پر اسٹریٹ لائٹیں لگانے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انصاف ویلفئیر کے عہدیداران اور اراکین کے درمیان مجلسِ مشاورت کا انعقاد ہوا جس کی قیادت چیئرمین انصاف ویلفیئر رانا آصف نصیر خان نے کی۔ تمام اراکین کے درمیان نہر پر لائٹیں نصب کرنے کا معاملہ زیر بحث رہا اور اجلاس کے اختتام پر فیصلہ کیا گیا کہ نہر پر اسٹریٹ لائٹیں لگانے کا کام جلد از جلد شروع کردیا جائے گا جس سے رات کے وقت نہر پر سے گزرنے والے افراد کو دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
  • انصاف ویلفیئر سمندری
  • محلہ اشرف آباد
  • تقریبات

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now