جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جڑانوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جڑانوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جڑانوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جڑانوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

فری میڈیکل کیمپ چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں

فری میڈیکل کیمپ چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں

چک نمبر 466 گ ب شاہ پور میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا۔ کیمپ جامع مسجد گلزار مدینہ چوک والی کے قریب لگے گا۔ کیمپ کی تاریخ جنوری 8 بروز جمعہ ہے جبکہ اوقات کار صبح 9 بجے سے 12 کے درمیان ہیں۔ فری کیمپ ینگ ویل ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کا مین چوک منشیات میں مبتلا افراد کا مسکن

جڑانوالہ کا مین چوک منشیات میں مبتلا افراد کا مسکن

جڑانولہ، شہر کے مرکز میں واقع اس چوک کی اہمیت بہت زیادہ ہے جبکہ یہاں آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح چوک کو منشیات کے عادی افراد نے اپنا مسکن بنایا ہوا ہے، یہ صورتحال نا صرف لوگوں کو منشیا ... مزید پڑھیں
ہاؤسنگ کالونی 127 میں آگ بھڑک اُٹھی، فائر بریگیڈ بجھانے میں مصروف

ہاؤسنگ کالونی 127 میں آگ بھڑک اُٹھی، فائر بریگیڈ بجھانے میں مصروف

جڑانوالہ، ہاؤسنگ کالونی 127 میں ایک بنگلے میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ نے بنگلے کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل کا آغاز کردیا۔ عینی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 381 ج ب شمالی میں سیوریج کے گندے پانی کا مسئلہ

چک نمبر 381 ج ب شمالی میں سیوریج کے گندے پانی کا مسئلہ

چک نمبر 381 ج ب شمالی میں سیوریج کی نالیوں سے پانی ابل کر گلیوں کو بھر چکا ہے گندا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہورہا ہے۔ اہل علاقہ صورتحال سے انتہائی کرب کا شکار ہے۔ لوگوں نے حکام و انتظامیہ سے پرز ... مزید پڑھیں
چک نمبر 379 گ ب کے لئے سوئی گیس اسکیم کا افتتاح

چک نمبر 379 گ ب کے لئے سوئی گیس اسکیم کا افتتاح

جڑانوالہ، چک نمبر 379 گ ب میں سوئی گیس اسکیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ علاقے کے لوگوں کی جانب سے اس موقع پر بہت خوشی کا اظہار کیا گیا۔ سوئی گیس کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی نواب شیر وسیر نے کیا اس موقع ... مزید پڑھیں
غلہ منڈی میں گڑ کی ڈھیریاں گندی جگہ لگنے سے اہل علاقہ میں اضطراب

غلہ منڈی میں گڑ کی ڈھیریاں گندی جگہ لگنے سے اہل علاقہ میں اضطراب

جڑانوالہ میں غلہ منڈی میں گڑ کی ڈھیریاں گندی جگہ لگتی ہیں۔ نوجوان وسیم شاہد کا کہنا تھا کہ وہ گڑ خریدنے غلہ منڈی گئے جہاں پر گندی جگہ پر گڑ رکھا دیکھ کر وہ خریدے بغیر ہی واپس آگئے۔ گلی نما جگہ جہ ... مزید پڑھیں
پب جی گیم جان لیوا بھی ہوسکتی ہے، نوجوان ہلاک

پب جی گیم جان لیوا بھی ہوسکتی ہے، نوجوان ہلاک

جڑانوالہ اسلام پورہ کا رہائشی پب جی گیم کھیلنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔ نوجوان مسلسل 24 گھنٹے گیم کھیلنے کے بعد بے ہوش ہوگیا جس پر اسے ہسپتال پہنچایا گیا اور دوران علاج ہی چل بسا۔ اہل خانہ کا ... مزید پڑھیں
اسٹاپ 2 والی پلی پر گاڑیوں والوں سے لاکھوں کی ڈکیتی

اسٹاپ 2 والی پلی پر گاڑیوں والوں سے لاکھوں کی ڈکیتی

جڑانوالہ، چک نمبر 23 گ ب میں اسٹاپ 2 والی پلی پر ڈکیتی کا بڑا واقعہ رونما ہوا ہے جہاں مسلح ڈاکوؤں نے سڑک سے گزرنے والی دو ویگنوں، کار، ٹرک اور موٹر سائیکل سواروں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے اور فرار ہوگ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 23 گ ب میں چوہدری شفیع کی بنائی گئی چاولوں کی دیگ

چک نمبر 23 گ ب میں چوہدری شفیع کی بنائی گئی چاولوں کی دیگ

جڑانوالہ، گاؤں کا خوبصورت منظر جہاں سردی کے ایک خوبصورت دن میں مقامی کھانا بنانے والے چوہدری شفیع چک نمبر 23 گ ب والے اپنی بنائی گئی دیگ کے پاس موجود ہیں جبکہ علاقے کے دیگر اہل علاقہ کا گھیرا ہے۔ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی میں انتقال پرملال

چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی میں انتقال پرملال

جرانوالہ، چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی میں رانا محمد افتخار (عرف استا) رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے لوگ ان کیلئے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔ مرحوم ... مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے بارے میں

جڑانوالہجڑانوالہ (jaranwala) تحصیل ایک شہر جو پنجاب ، پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔  یہ پاکستان کا 58 واں بڑا شہر ہے۔پاکستان کی 2017 مردم شماری کے مطابق جڑانوالہ ایم سی (میونسپل کمیٹی کے مطابق) کی آبادی 15،00385 ہے۔جڑانوالہ کا تاریخی پس منظرجڑانوالہ کا نام بوہر ، بارگڈ بنیان کے درخت سے نکلتا ہے جس کو جڑانوالہ بوہر کہا جاتا ہے۔ جڑانوالہ دو پنجابی لفظوں کا مجموعہ ہے: جڑن اور والا ، جہاں جڑان کے معنی ہیں "جڑیں" اور "والا" کا مطلب جگہ ہے۔روایت کے مطابق ، چک نمبر 240 جی بی کے قریب ایک تالاب کے کنارے پر ایک برگد کا درخت لگا ہوا تھا ، جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now